Thursday, 28 April 2016

رب پاک سب سے بڑا عاشق ھے آقا محمد ﷺ کا رب کے بعد بڑا رتبہ ھے آقا محمد ﷺ کا ھر شے میں چمکتا ھے نور آقا محمد ﷺ کا خلد تک پہنچنے کا زینہ ھے قرب آقا محمد ﷺ کا دین کی اصل ھے عشق آقا محمد ﷺ کا سب رسولوں میں افضل ھے مقام آقا محمد ﷺ کا ھر شے فدا آقا محمد ﷺ کے نام پر ھر شے پر چڑھا ھے رنگ آقا محمد ﷺ کا ھر عمل بیکار ھے ھر جذبہ بےمعنی اگر دل میں نہیں عشق آقا محمد ﷺ کا ''''الَّلھُمَّ صَلي علي مُحَمَّدٍ وَعَلي آلِ مُحَمَّدٍ کَماَ صَلَّيتَ عَلي اِبْرَاھِيمَ وَعَلي آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّکَ حَمِيدُ مَجِيد, اَلَّلھُمَّ بَارِک عَلي مُحَمَّدٍ وَّ عَلي آل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلي اِبرَا ھِيمَ وَعَلي آلِ اِبرَاھِيمَ اِنّکَ حَمِيدُ مَّجِيد ♥آمین ثم آمین یا رب العالمین''''




ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا رحمتوں کی چلی بن کے موج کرم مصطفٰی آگئے آگئے آگئے مصطفٰی آئے حل میری ہوگئی خود بخود مشکلیں سارے عالم کے مشکل کشا آگئے آگئے آگئے مصطفٰی آگئے صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم

Sunday, 10 April 2016